بین الاقوامی گروپ:سندھ حکومت کی جانب سے 'مشتبہ' مدارس کے خلاف کارروائی کے مطالبے کو وفاق نے مسترد کرتے ہوئے صوبائی انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والی معلومات کو 'ناکافی، مبہم اور اس حوالے سے پیش کیے جانے والے ثبوتوں کو ناقابل اعتبار' قرار دے دیا
خبر کا کوڈ: 3502293 تاریخ اشاعت : 2017/01/13